Fatwa Online

نماز جمعہ سے لیٹ ہو جانے کی صورت میں‌ کونسی نماز ادا کی جائے گی؟

سوال نمبر:1681

جمعہ کی نماز سے لیٹ ہو جانے کی صورت میں کیا گھر میں دو آدمی یا اس سے زیادہ جماعت کے ساتھ ظہر کی نماز ادا کر سکتے ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد اکرم

  • مقام: تلہ گنگ
  • تاریخ اشاعت: 13 اپریل 2012ء

موضوع:نماز جمعہ   |  نماز ظہر  |  نماز  |  عبادات

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
براہ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 19 January, 2020 10:03:33 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1681/