Fatwa Online

کیا مقامی لوگ بھی میقات سے ہر بار گزرنے پر عمرہ کریں گے؟

سوال نمبر:1367

السلام علیکم میں جاب کے سلسلے میں مکہ میں رہتا ہوں، میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں جب بھی میقات سے باہر جاؤں، خواہ کسی آفس کے کام سے ہی تو کیا مجھے مکہ واپسی پر عمرہ ادا کرنا پڑے گا، جب کہ میرا گھر ہی مکہ میں ہے۔

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد ندیم

  • مقام: مکہ المکرمہ
  • تاریخ اشاعت: 14 اپریل 2012ء

موضوع:سعی   |  طواف   |  میقات   |  عمرہ کے احکام و مسائل

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
براہ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 22 January, 2020 01:10:55 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1367/