Fatwa Online

غیر مسلم کو قرآن مجید دینا کیسا ہے؟

سوال نمبر:1344

قرآن و حدیث شریف کی روشنی میں بتائیے کہ غیر مسلم کو قرآن مجید دینا کیسا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: عبداللہ

  • مقام: مالئم
  • تاریخ اشاعت: 05 جنوری 2012ء

موضوع:متفرق مسائل

جواب:

غیر مسلم کو قرآن مجید دینا جائز ہے۔ بشرطیکہ آپ کو یقین ہو کہ وہ قرآن مجید کی توہین نہیں کرے گا۔ اگر آپ کو یقین ہو یا غالب گمان ہو کہ وہ قرآن مجید کی بے حرمتی کرے گا تو پھر ایسی صورت میں قرآن مجید دینا جائز نہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 04 May, 2024 02:02:09 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1344/