Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - محمد شبیر قادری

محمد شبیر قادری (507)

  1. کیا زانیہ سے نکاح منعقد ہو جاتا ہے؟
  2. اگر مسبوق بقیہ نماز میں کوئی بھول کرے تو سجدہ سہو کرے گا؟
  3. آن لائن اشتہارات سے حاصل ہونے والی آمدنی کا کیا حکم ہے؟
  4. شوہر کے الفاظ‌ ’جا میں نے تجھے چھوڑ دیا‘ سے کونسی طلاق واقع ہوگی؟
  5. کیا نعلین پاک کے نقش پر مقدس کلمات لکھنا جائز ہے؟
  6. کیا اذانِ فجر کے اضافی الفاظ زمانہ رسالت میں بھی موجود تھے؟
  7. کیا ایامِ مخصوصہ میں عورت نیاز کا کھانا بنا سکتی ہے؟
  8. اسلام میں خنزیر کی خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟
  9. کیا کریڈٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے؟
  10. بینک میں جمع رقم کے عوض ملنے والے طےشدہ اضافے کا کیا حکم ہے؟
  11. کیا ای ایف یو اعتماد گروتھ فنڈ میں کام کرنا جائز ہے؟
  12. کیا طلاق ثلاثہ میں نیت کا اعتبار کیا جائے گا؟
  13. روزمرہ کے وظائف اور دعائیں کونسی ہیں؟
  14. مردہ حالت میں پیدا ہونے والے بچے کی تجہیز و تکفین کا کیا حکم ہے؟
  15. کیا جمعہ کے دن روزہ رکھنا مکروہ ہے؟
  16. قرآنِ کریم کی کتنی روایات مستند ہیں؟
  17. کیا خواتین کا محرم کے بغیر ہاسٹل میں رہنا جائز ہے؟
  18. کیا تعویذات میں گنتی لکھنا جائز ہے؟
  19. جنات کے ذریعے روحانی علاج کی کیا حقیقت ہے؟
  20. کیا امام مسجد کو مسجد فنڈ سے تنخواہ دی جاسکتی ہے؟
  21. کسی جعلی عالم کے خلاف اس لیے کاروائی نہ کرنا کہ اس سے دین یا مسلک بدنام نہ ہو، کیسا ہے؟
  22. جس شخص کو پیشاب (Urine) بیگ لگا ہو کیا وہ جماعت کروا سکتا ہے؟
  23. عید میلادالنبی منانے کا شرعی طریقہ کیا ہے؟
  24. خلائی مخلوق (Aliens) کے وجود کے امکان بارے اسلام کیا کہتا ہے؟
  25. علاج یا خوشبو کے لیے دھونی لینا کیسا ہے؟
  26. اگر کوئی اسلام کے صریح حکم کی خلاف ورزی پر بضد ہے تو اس کے ایمان کا کیا حکم ہے؟
  27. امامِ حسین (رض) کا قاتل کون ہے؟
  28. کیا انٹرنیٹ، ٹیلیویژن اور ٹیلیفون کا کام کرنا جائز ہے؟
  29. قَبْرکُشائی کا شرعی حکم کیا ہے؟
  30. فرائض کی صرف پہلی دو رکعت میں ہی تلاوت کیوں کی جاتی ہے؟
  31. ایسا گوشت جس کی حلت و حرمت مشکوک ہو اس کے کھانے کا کیا حکم ہے؟
  32. زیورات پر زکوٰۃ کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟
  33. کیا مرد کھلاڑی نیکر پہن کر کھیل سکتے ہیں؟
  34. کیا حالتِ جنابت میں کپڑے دھونا جائز ہے؟
  35. اسلام میں ہم جنس پرستی کی کیا سزا ہے؟
  36. کیا بڑے جانور میں قربانی کی طرح عقیقہ کے بھی سات حصے ہوتے ہیں؟
  37. سلام پھیرنے کے فوراً بعد نمازیوں‌ کا مصافحہ کرنا کیسا ہے؟
  38. کیا غیرمسلم لڑکی سے مسلمان لڑکے کی شادی جائز ہے؟
  39. اگر نکاح‌ کے گواہ اور لڑکا، لڑکی فون پر ہوں‌ تو نکاح‌ کا کیا حکم ہے؟
  40. اگر نکاح کے گواہان ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مجلسِ نکاح میں شریک ہوں تو نکاح کا کیا حکم ہے؟
  41. کیا جنبی کا پسینہ ناپاک ہے؟
  42. کیا عبادت گاہ بنانے کے لیے غیرمسلم کو مکان کرائے پر دینا جائز ہے؟
  43. ملکی و غیرملکی بینکوں‌ کے سودی قرضے لوٹانے کے لیے حکومت کا عوام پر ٹیکس لگانا کیسا ہے؟
  44. طلاق کو نماز کی عدم ادائیگی کے ساتھ مشروط کرنا کیسا ہے؟
  45. شریعت میں صبح‌ اور شام کا وقت کیا ہے؟
  46. شرعی عذر کی وجہ سے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
  47. نقد رقم پر زکوٰۃ ادا کرنے کے لیے نصابِ‌ شرعی سونے کو شمار کیا جائے یا چاندی کو؟
  48. غصے کی حالت میں دی گئی طلاق کا کیا حکم ہے؟
  49. کیا ایک ہی وقت میں‌ ایک سے زائد وظائف پڑھے جا سکتے ہیں؟
  50. تدفینِ میت کا شرعی طریقہ کیا ہے؟
  51. کیا طلاق کے بعد عورت بچوں‌ کی نگہداشت کرسکتی ہے؟
  52. کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والا سجدے کا اشارہ کیسے کرے گا؟
  53. روزے کی حالت میں مباشرت سے روزے کا کیا حکم ہے؟
  54. عالم کی کیا پہچان ہے؟
  55. کیا مرد لیکچرار خواتین کی کلاس کو پڑھا سکتا ہے؟
  56. کیا موبائل یا ٹیب کی سکرین پر تلاوت کے لیے باوضو ہونا ضروری ہے؟
  57. کیا حاملہ مادہ کو ذبح کرنا جائز ہے؟
  58. اگر طلاق نامہ پر مشروط رجوع کی پیشکش کی جائے تو طلاق کا کیا حکم ہوگا؟
  59. کیا وقوعِ طلاق کے لیے مجلسِ طلاق میں‌ بیوی کی موجودگی ضروری ہے؟
  60. کیا عدالتی نکاح کے بعد شرعی نکاح‌ کرنا ضروری ہے؟
  61. کیا رسولِ‌ اکرم (ص) نے حضرت علی کو گستاخ‌ کی زبان کاٹنے کا حکم دیا؟
  62. توسیعِ‌ مسجد کے سبب اس کے کسی حصے کو چھوڑنے کا کیا حکم ہے؟
  63. سلسلِ ریح‌ کا مریض‌ نماز کیسے ادا کرے گا؟
  64. آئسہ کی عدت کتنی ہے؟
  65. منافقت کی کیا علامات ہیں؟
  66. خواب میں‌ نبی کریم (ص) کی زیارت کی کیا تعبیر ہے؟
  67. کیا میاں‌، بیوی ایک دوسرے کا آخری دیدار کر سکتے ہیں؟
  68. روزے کی حالت میں‌ اگر منی شہوت کے ساتھ خارج ہو تو روزے کا کیا حکم ہے؟
  69. ایامِ نفاس میں انجکشن کے ذریعے خون روکنے کا حکم کیا؟
  70. اگر کوئی شخص طلاق دے کر مکر جائے تو طلاق کا کیا حکم ہے؟
  71. کیا شادی کے لیے لڑکے کا برسرِ‌ روزگار ہونا ضروری ہے؟
  72. بواسیر کا مریض مسلسل خون آنے کی صورت میں نماز کس طرح ادا کرے گا؟
  73. کیا معلق طلاق واپس لی جاسکتی ہے؟
  74. جی پی فنڈز لینے کا کیا حکم ہے؟
  75. جن دواؤں میں نشہ آور اشیاء شامل ہوں ان کے استعمال کا کیا حکم ہے؟
  76. کیا ساس یا سسر کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟
  77. زکوٰۃ کی رقم سے تجہیز و تکفین کرنے کا کیا حکم ہے؟
  78. کیا 9.22 گرام سونے اور 30000 نقدی نصابِ‌ شرعی کی مقدار کو پہنچتا ہے؟
  79. کیا قرآنی آیات یا نعت کو موبائل کی رنگ ٹون بنانا جائز ہے؟
  80. قرآنِ‌ مجید پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانے کا شرعی حکم کیا ہے؟
  81. کیا دورانِ اعتکاف بامر مجبوری چند گھنٹوں مسجد سے باہر جاسکتے ہیں؟
  82. اگر بینک اکاؤنٹ‌ منجمد ہوجائے تو اکاؤنٹ میں‌ پڑی رقم کی زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟
  83. قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانے کا کیا حکم ہے؟
  84. زمین کی مالیت پر زکوٰۃ کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟
  85. کیا احتلام سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  86. کیا تعلیمِ‌ قرآن کے بدلے معاوضہ لینا جائز ہے؟
  87. غیرمسلم سے تعلقات رکھنے کا کیا حکم ہے؟
  88. کیا مکمل بال آنے تک داڑھی مونڈنا جائز ہے؟
  89. نظریہ اباحت سے کیا مراد ہے؟
  90. خلع کی صورت میں‌ بیوی سے زیورات واپس مانگنا کیسا ہے؟
  91. مرتد والد سے بچوں‌ کی ملاقات کا کیا حکم ہے؟
  92. کیا دعائےکمیل پڑھنا جائز ہے؟
  93. کاروبار کے شرعی اصول کیا ہیں؟
  94. کیا ولدالزنا کو نیک اعمال کا اجر ملتا ہے؟
  95. اگر سسر بہو کو شہوت کے ساتھ چھوئے تو اس کے بیٹے کے نکاح‌ کا کیا حکم ہے؟
  96. کیا بینک میں‌ رکھے ہوئے سرمائے کے صرف منافع پر زکوٰۃ ادا کی جائے گی؟
  97. اسلام میں وجد کا کیا حکم ہے؟
  98. صوم و صلاۃ کے تارک کو مرشد بنانے کا کیا حکم ہے؟
  99. چھوٹی عمر کے بچے کی امامت کا کیا حکم ہے؟
  100. بغیر مجبوری کے مکان گروی رکھ کر قرضہ حاصل کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
  101. والدین کی زندگی میں‌ تقسیم کی گئی جائیداد پر وراثت کے احکام لاگو ہوں‌ گے؟
  102. خواب میں‌ بارش دیکھنے کی کیا تعبیر ہے؟
  103. کیا گناہوں‌ کے صدور سے نکاح‌ ٹوٹ‌ جاتا ہے؟
  104. کیا نماز کی ادائیگی کے لیے اذان سننا شرط ہے؟
  105. کیا زانی، مزنیہ کی بیٹی سے نکاح‌ کر سکتا ہے؟
  106. کیا فون کال پر نکاح کی گواہی قابلِ‌ قبول ہے؟
  107. کیا نانا کی وراثت میں‌ نواسے کو حصہ ملے گا؟
  108. آن لائن اشتہارات دیکھنے سے ہونے والی آمدن کا کیا حکم ہے؟
  109. عورت کی ملازمت کی شرائط کیا ہیں؟
  110. زبردستی طلاق نامے پر دستخط کروانے سے طلاق کا کیا حکم ہوگا؟
  111. مطلقہ غیرمدخولہ سے دوبارہ نکاح‌ کا کیا حکم ہے؟
  112. اگر الفاظ کنایہ بولتے ہوئے طلاق کی نیت نہ ہو تو کیا حکم ہے؟
  113. کیا کسی سیدزادے کو ابنِ رسول کہنا جائز ہے؟
  114. میوزک تھیراپی سے علاج کروانا کیسا ہے؟
  115. رجب کے کونڈوں کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  116. کیا بیٹیاں‌ وراثت سے اپنا حصہ مانگنے کا حق رکھتی ہیں؟
  117. ملک میں غیرسودی بینکنگ کی عدم موجودگی کی صورت میں‌ بینکوں‌ سے لین دین کا کیا حکم ہے؟
  118. کیا ماں‌ حالتِ جنابت میں‌ بچے کو دودھ پلا سکتی ہے؟
  119. کیا مُعاہِد کی اولاد اس کے وعدے کی پابند ہوگی؟
  120. اگر خلوت صحیحہ سے قبل طلاق ہوجائے تو عدت کا کیا حکم ہے؟
  121. آیت محاربہ کس آیت کو کہا جاتا ہے؟
  122. کیا پنشن کی رقم لینا شرعاً جائز ہے؟
  123. اگر والدہ بہو کے ساتھ رہنے پر تیار نہ ہوں‌ تو بیٹے کے لیے کیا حکم ہے؟
  124. خواب میں قیامت دیکھنے کی کیا تعبیر ہے؟
  125. تعلیمِ‌ نسواں‌ کا شرعی حکم کیا ہے؟
  126. آئمہ اربعہ کے نزدیک داڑھی کی شرعی مقدار کتنی ہے؟
  127. دھمکی کی نیت سے دی گئی طلاق کا کیا حکم ہے؟
  128. کیا برائی بھی اللہ کے چاہنے سے وقوع پذیر ہوتی ہے؟
  129. خواب میں غلاظت دیکھنے کی کیا تعبیر ہے؟
  130. اگر وارث کو حصہ نہ ملے تو اس کی اولاد کا وراثت طلب کرنا جائز ہے؟
  131. قربانی کے وجوب کے لیے کتنا مال ہونا شرط ہے؟
  132. اگر کوئی منظر دیکھنے سے منی خارج ہو تو غسل کا کیا حکم ہے؟
  133. زنا سے بچنے کے لیے غیراعلانیہ نکاح‌ کا کیا حکم ہے؟
  134. کیا نابالغ بچے سونے کے زیور پہن سکتے ہیں؟
  135. دورانِ عدت نکاح‌ کا کیا حکم ہے؟
  136. کیا قومی پرچم کے سامنے جھک کر سلامی دینا جائز ہے؟
  137. علمِ رمل سیکھنے کا کیا حکم ہے؟
  138. بدشگونی لینا کیسا ہے؟
  139. نماز میں‌ قیام کی کیفیت کیا ہونی چاہیے؟
  140. خواب میں‌ تاروں‌ کا جھرمٹ‌ دیکھنے کی کیا تعبیر ہے؟
  141. کیا پیر کے عمل کی سزا یا جزا مرید کو بھی ہوگی؟
  142. کیا نانی کی بھتیجی سے نکاح‌ جائز ہے؟
  143. ایامِ حیض میں ہمبستری کا کیا حکم ہے؟
  144. ’جس سے بھی میرا نکاح ہو اس پر طلاق‘ ایسا کہنے والے کے لیے نکاح‌ کا کیا حکم ہے؟
  145. کیا مرد کے لیے سر ڈھانپ کر رکھنا واجب ہے؟
  146. اگر مدعی ثبوت پیش کرنے میں‌ ناکام رہے تو معاملے کا فیصلہ کیسے ہوگا؟
  147. کیا بیوی کو ’میری طرف سے تم فارغ ہو‘ کہنے سے طلاق واقع ہو جاتی ہے؟
  148. کیا غیرِ نبی پر درود بھیجنا جائز ہے؟
  149. کیا حائضہ وظائف پڑھ سکتی ہے؟
  150. ترک رفع یدین کے کیا دلائل ہیں؟
  151. روزگار تلاش کرنے میں مدد دینے پر کمیشن لینا کیسا ہے؟
  152. کیا بینک سے قسطوں پر گاڑی خریدنا جائز ہے؟
  153. کیا دادا کی بھتیجی سے نکاح جائز ہے؟
  154. جس شخص پر ارتداد کا محض الزام ہو اس کے جنازے اور ذبیحہ کا کیا حکم ہے؟
  155. پریشان کن خوابوں سے بچنے کا وظیفہ کیا ہے؟
  156. کیا مجبوری کی حالت میں دی گئی طلاق واقع ہوجاتی ہے؟
  157. فلم اور ڈرامے میں‌ دی جانے والی طلاق کا کیا حکم ہے؟
  158. مطلقہ کو دوسری شادی سے روکنا کیسا ہے؟
  159. کیا بیٹے کی موجودگی میں مورث کی بہنوں کو حصہ ملے گا؟
  160. کیا بینک سے ملنے والا نفع صدقہ کیا جاسکتا ہے؟
  161. اگر امام مقتدیوں سے بلندی پر کھڑا ہو تو نماز کا کیا حکم ہے؟
  162. کیا ہر ڈوبنے والا شخص شہید کے حکم میں داخل ہے؟
  163. کیا طلاق نامہ پر دستخط کی بجائے لائنیں‌ لگانے سے طلاق واقع ہوجائے گی؟
  164. کیا امام نسائی کی کتاب ’خصائص علی‘ کی روایات مستند ہیں؟
  165. علامہ اقبال کی نظموں‌ ’شکوہ‘ اور ’جواب شکوہ‘ کا کیا حکم ہے؟
  166. خواب میں سفید بال دیکھنے کیا تعبیر ہے؟
  167. نماز میں‌ خانہ کعبہ کا خیال آنا کیسا ہے؟
  168. مردوں کے لیے ریشم حرام ہونے کی علت کیا ہے؟
  169. کیا غیرمسلم کو زمین بٹائی پر دینا جائز ہے؟
  170. استخارہ سے راہنمائی کیسے لی جائے؟
  171. کیا نماز میں سورتوں کی گنتی کے لیے تسبیح کا استعمال جائز ہے؟
  172. حالتِ احرام میں زیرجامہ پہننا کیسا ہے؟
  173. خواب میں‌ صلوٰۃ‌ و سلام پڑھنے کی کیا تعبیر ہے؟
  174. انشورنس کمپنی کے لیے سافٹ ویئر بنانا کیسا ہے؟
  175. نماز اشراق کی ادائیگی کا درست انداز کونسا ہے؟
  176. کیا رسول اللہ (ص) کو مجازاً رب کہا جا سکتا ہے؟
  177. موسیقی کی ویب سائٹ سے حاصل شدہ آمدنی کا کیا حکم ہے؟
  178. فون پر نکاح‌ کا انعقاد کن شرائط کے ساتھ جائز ہے؟
  179. بارش کے لیے چندہ جمع کر کے صدقہ کرنا کیسا ہے؟
  180. پراپرٹی فائل کی خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟
  181. اگر طلاق الفاظِ کنایہ کے ساتھ مشروط ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
  182. مشاجرات صحابہ میں‌ اہلِ سنت کا کیا مؤقف ہے؟
  183. کیا مسجد کی زمین فروخت کرنا جائز ہے؟
  184. کیا باندیوں سے بغیر نکاح کے مباشرت جائز ہے؟
  185. کیا ہر مقتول شہید کہلائے گا؟
  186. خواب میں خود کو ننگے پاؤں دیکھنے کی کیا تعبیر ہے؟
  187. کیا گروپ چیٹ کے دوران ایجاب و قبول سے نکاح منعقد ہوجاتا ہے؟
  188. موبائل سے قرآن مجید حذف ہونے کا کیا حکم ہے؟
  189. کیا حضرت عمر کے دور میں عورت کو بازار کا محتسب بنایا گیا تھا؟
  190. انشورنس کمپنی میں ملازمت کرنے کا کیا حکم ہے؟
  191. جس شخص پر ارتداد کا الزام ہو اس کا جنازہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
  192. پیدائش کنٹرول امپلانٹ‌ کے ذریعے ضبط ولادت کا کیا حکم ہے؟
  193. خواب میں‌ ناگہانی موت ہونے کی کیا تعبیر ہے؟
  194. محمد ارحام رضا نام رکھنا کیسا ہے؟
  195. نوافل ادا کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
  196. موبائل سکرین سے قرآنِ پاک پڑھنے کے لیے وضو کا کیا حکم ہے؟
  197. کیا خرگوش حلال جانور ہے؟
  198. کیا امام احمد بن حنبل نے مشت زنی کو جائز قرار دیا ہے؟
  199. مَسْحُور کی طلاق کا کیا حکم ہے؟
  200. غسلِ جنابت کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
  201. کیا سرکاری زمین پر بغیراجازت کے مسجد بنانا جائز ہے؟
  202. ولیمہ کے کیا احکام ہیں؟
  203. جس جگہ بچہ پیشاب کردے وہاں‌ نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟
  204. اگر مُشْتَرِی اپنی رضا سے اضافی رقم دینا چاہے تو اس کا لینا کیسا ہے؟
  205. موبائل سکرین پر قرآنِ مجید کی تلاوت کے لیے وضو کا کیا حکم ہے؟
  206. بیوی کو علم نہ ہونے کی صورت میں طلاق کا کیا حکم ہے؟
  207. حالتِ جنابت میں جس پانی میں‌ ہاتھ ڈالا ہو اس سے غسل کرنے کا کیا حکم ہے؟
  208. خواب میں زلزلہ دیکھنے کی تعبیر کیا ہے؟
  209. والدین کے ناجائز مطالبات پر اولاد کے لیے کیا حکم ہے؟
  210. کیا شریعت نے منافع کی کوئی حد مقرر کی ہے؟
  211. ازواج مطہرات کی تعداد کتنی ہے اور عقد نبوی میں آنے کے وقت ان کی عمریں کیا تھیں؟
  212. عربی کے لفظ‌ ’دار‘ کے لیے انگریزی کا کونسا حرف درست ہے؟
  213. کیا مرغی کی دمچی کھانا جائز ہے؟
  214. کیا کسی کا ستر دیکھنے سے انسان پر غسل فرض ہو جاتا ہے؟
  215. کیا دورانِ عدت خواتین گھر سے باہر جاسکتی ہیں؟
  216. میت کو قبر میں‌ اتارنے کا درست طریقہ کیا ہے؟
  217. فجر کی سنتیں ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟
  218. ہالووین منانے کا شرعی حکم کیا ہے؟
  219. کیا امام احمد بن حنبل نے یزید کے کفر کا فتویٰ دیا ہے؟
  220. کیا علم نجوم سیکھنا جائز ہے؟
  221. قرآنِ مجید میں‌ مذکور اہلِ‌ بیت سے مراد کون ہیں؟
  222. ننگے سر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
  223. خواب میں زرد کپڑا دیکھنے کی تعبیر کیا ہے؟
  224. کیا بدعقیدہ امام کی اقتداء میں‌ نماز ہو جاتی ہے؟
  225. کیا بیعت توڑنا جائز ہے؟
  226. کلمہ طیبہ میں الفاظ کا اضافہ کرنے کا کیا حکم ہے؟
  227. کیا اللہ تعالیٰ‌ کو اِلٰہُ الْاٰلِہ کہنا کیسا ہے؟
  228. کیا عید اور جمعہ کا ایک ہی دن ہونا ملک و قوم کے لیے بدشگونی ہے؟
  229. کیا بیوی کی موجودگی میں اس کی بھانجی سے نکاح‌ جائز ہے؟
  230. دھات سے بنی گھڑی پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
  231. کیا مورث اپنی زندگی میں وارثت تقسیم کرسکتا ہے؟
  232. باتھ روم میں لگے بیسن پر وضو کرتے ہوئے کلمات طیبہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
  233. کیا نجاست کے خشک ہوجانے سے ناپاکی ختم ہوجاتی ہے؟
  234. کیا خواتین بالوں‌ کا عطیہ دے سکتی ہیں؟
  235. کیا غیرسید، سید کا کفو ہو سکتا ہے؟
  236. خواب میں حضرت ابوبکر کی زیارت کی کیا تعبیر ہے؟
  237. کیا قرآنِ پاک استخارہ کرنے کا کوئی طریقہ ہے؟
  238. کیا تورات، زبور اور انجیل کلام اللہ ہیں؟
  239. اللہ تعالیٰ‌ کے فرمان ’مسلمانوں میں انہی میں سے رسول بھیجا‘ سے کیا مراد ہے؟
  240. استحاضہ میں‌ عبادات کا کیا حکم ہے؟
  241. اگر کسی شخص کو پاخانے کا بیگ لگا ہوا ہو تو بوقت موت اسکا کیا حکم ہے؟
  242. کیا سیدہ کا نکاح غیرسید سے جائز ہے؟
  243. کیا روزہ کی حالت میں نہر میں یا پول نہانا جائز ہے؟
  244. مکان وراثت میں تقسیم ہونے کے بعد بیوہ کی رہائش کی صورت کیا ہوگی؟
  245. کیا غیرمحرم رشتہ داروں کو تحائف دینا جائز ہے؟
  246. اسلام میں مشت زنی کے بارے میں‌ کیا حکم ہے؟
  247. عورت کا شرعی پردہ کتنا ہے؟
  248. کیا ضمانت پر بینک سے قرضہ لینا جائز ہے؟
  249. کیا بینک کا سیونگ پلان جائز ہے؟
  250. نفسانی خواہشات پر کیسے قابو پایا جائے؟
  251. اگر منی کا خروج قوت اورجست کے ساتھ نہ ہو تو غسل کا کیا حکم ہے؟
  252. کیا طلاق کے بعد زوجین کے ایک دوسرے کے ورثاء‌ ہوں‌ گے؟
  253. روزے کا فدیہ ادا کرنے کے کیا احکام ہیں؟
  254. خواب میں‌ والد کا قبر سے نکل کر قیامت آنے کی خبر دینا کیسا ہے؟
  255. سال 2015ء کے لیے صدقہ فطراور روزے کا فدیہ کیا مقرر کیا گیا ہے؟
  256. زوجین کا ایک دوسرے کی شرمگاہ کو چھونے کا کیا حکم ہے؟
  257. کنایہ کے کن الفاظ سے طلاقِ بائن واقع ہوتی ہے؟
  258. آبِ حیات کی حقیقت کیا ہے؟
  259. محرم اور غیرمحرم رشتے کب ثابت ہوتے ہیں؟
  260. کیا اولیاءاللہ سے استعانت و استغاثہ جائز ہے؟
  261. غصہ کی کیفیت میں دی گئی طلاق کا کیا حکم ہے؟
  262. غیراللہ کی قسم کھانے کا کیا حکم ہے؟
  263. غیرسُنی امام کی اقتداء میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
  264. کیا طلاق کی مؤثریت کے لیے بیوی کی رضامندی ضروری ہے؟
  265. کیا ملازمت کی جگہ چند دن قیام کرنے والے ملازمین وہاں قصر نماز پڑھیں گے؟
  266. کیا ٹی وی مرمت کرنے والے پر اس کے بُرے استعمال کا گناہ ہوگا؟
  267. بلاارادہ دی گئی طلاقِ صریح کا کیا حکم ہے؟
  268. کیا کسی شخص کو مسجد میں آنے سے روکا جاسکتا ہے؟
  269. کیا قسطوں پر مکان اور قرض‌ لینا ایک جیسا ہے؟
  270. کیا مؤذن کے کردار سے نماز کی ادائیگی متاثر ہوتی ہے؟
  271. کیا سُنّی کا غیرسُنّی سے نکاح جائز ہے؟
  272. کیا روزِ محشر انسان کو اس کی والدہ کی معرفت سے پکارا جائے گا؟
  273. کیا روزے کی حالت میں کرکٹ میچ کھیلنا یا دیکھنا جائز ہے؟
  274. دو سے زائد نمازیوں کا جماعت کروانے کی بجائے اکیلے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
  275. کیا داڑھی امامت کے لیے شرط ہے؟
  276. والدہ، بیوی، دو بیٹوں اور بیٹی کی موجودگی میں‌ وراثت کی تقسیم کیا ہوگی؟
  277. خواب میں مندر دیکھنے کی کیا تعبیر ہے؟
  278. کیا مذی کے قطرے آنے سے غسل واجب ہو جاتا ہے؟
  279. تنسیخِ نکاح کے بعد رجوع کی صورت کیا ہوگی؟
  280. کیا حرام اجزاء سے تیار کردہ خوراک کھانے سے حلال جانور حرام ہوجاتا ہے؟
  281. اگر زنا کے گواہ چار سے کم ہوں تو زانی کو کیا سزا دی جائے گی؟
  282. کیا الفاظِ کنایہ سے دی جانے والی طلاق سے نکاح فوراً ختم ہوجائے گا؟
  283. سرمایہ کاری کی جائز صورتیں کونسی ہیں؟
  284. کیا نومولاد کو گھُٹی دینا توہم پرستی ہے؟
  285. حاملہ عورت کو بلاجواز طلاق دینے والے شوہر کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  286. فاریکس ٹریڈنگ یا آن لائن ٹریڈنگ جائز ہے؟
  287. مورث کے والد اور بیٹیوں کی موجودگی میں‌ وراثت کی تقسیم کیا ہوگی؟
  288. اسلام میں حجامہ کا کیا حکم ہے؟
  289. فلم دیکھنا کیسا ہے؟
  290. کیا نماز میں درود ابراہیمی کے علاوہ کوئی اور درود پڑھا جاسکتا ہے؟
  291. حج یا عمرہ میں حلق کروانے کا کیا حکم ہے؟
  292. تقرب الیٰ اللہ سے کیا مراد ہے؟
  293. ہبہ کی درستی کے احکام کیا ہیں؟
  294. کیا سودی قرض لے کر حج کرنا جائز ہے؟
  295. کیا رخصتی سے قبل شادی شدہ افراد کے لیے مختص الاؤنس لینا جائز ہے؟
  296. کیا زبردستی کےنکاح‌ کو لڑکی یکطرفہ طور پر فسخ کرسکتی ہے؟
  297. کیا جادو محض وہم ہے یا اس کی کوئی حقیقت بھی ہے؟
  298. السلام علیکم کی بجائے ’سُرخ سلام‘ کہنا کیسا ہے؟
  299. کیا سیدنا علی ؓ کی صاحبزادی، حضرت عمرؓ کی محرم ہیں؟
  300. مسلمان بچوں‌ کا ہندو مشنری سکولوں‌ میں ’سوریہ نمسکار‘ کرنا کیسا ہے؟
  301. کیا مقروض کو اضافے کے مطالبے کے ساتھ مہلت دینا جائز ہے؟
  302. آصف کا کیا مطلب ہے؟
  303. زرِ بیعانہ کے شرعی احکام کیا ہیں؟
  304. عدت کا کفارہ کیا ہے؟
  305. کیا ایام مخصوصہ میں عورت کو دَم کیا جاسکتا ہے؟
  306. شوہر اگر بیوی کو نان و نفقہ فراہم نہ کرے تو اسلام عورت کو کیا اختیار دیتا ہے؟
  307. حلف پورا کرنے سے متعلق اسلام کے کیا احکامات ہیں؟
  308. کیا شرعی معذور نمازِمغرب کا وضو غروبِ آفتاب سے پہلے کرسکتا ہے؟
  309. غزوہ ہند سے متعلق احادیث کی حقیقت کیا ہے؟
  310. کیا قیس (مجنوں) تابعی ہے؟
  311. مجدد کے خواص کیا ہیں؟
  312. کیا سید قرض کی ادائیگی کے لیے زکوٰۃ لے سکتا ہے؟
  313. کیا سُنی کسی غیر سُنی کے گھر سے کھا پی سکتا ہے؟
  314. کیا سجدے میں‌ پاؤں‌ زمین پر نہ لگنے سے نماز ہوجائے گی؟
  315. متعین شرح کی کٹوتی کے ساتھ ایڈوانس تنخواہ لینے کا کیا حکم ہے؟
  316. نماز کے بعد اذکار کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  317. کیا لڑکیاں مروجہ تعلیم حاصل کرسکتی ہیں؟
  318. بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسےلینا کس کے لیےجائز ہے؟
  319. معیوب امام کی اقتداء میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
  320. ضروریات دین کا اثبات کن دلائل سے ہوتا ہے؟
  321. بدعہد شخص کے بارے میں‌ اسلام کا کیا حکم ہے؟
  322. قرآن کے علاوہ پیغمبرِاسلام کی طرف منسوب تعلیمات کے منکر کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  323. کیا شادی میں مہندی کی تقریب کا انعقاد جائز ہے؟
  324. حدود، تعزیرات اور عائلی و انفرادی معاملات میں عفو کا کیا حکم ہے؟
  325. اسلام کے دوسری شادی کے متعلق کیا احکامات ہیں؟
  326. کتنی مقدار میں دودھ پینے سے رضاعت ثابت ہوگی؟
  327. شوہر کی مرضی کے خلاف تنسیخ‌ِ نکاح‌ کے عدالتی فیصلے کی کیا حیثیت ہے؟
  328. کیا مزاراتِ صالحین کے پاس مسجد تعمیر کرنا منع ہے؟
  329. کیا احناف نمازِعصر شوافع کے اوقاتِ نماز کے مطابق ادا کر سکتے ہیں؟
  330. کیا خواتین ایامِ مخصوصہ میں‌ متبرک اشیاء کو چھو سکتی ہیں؟
  331. اسلام میں‌ پیغامِ نکاح بھیجوانے طریقہ کیا ہے؟
  332. کیا میت کی ایک سے زائد بار نمازجنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟
  333. انیل نام کا کیا مطلب ہے؟
  334. زنا کی جامع تعریف کیا ہے؟
  335. کیا کیڑے مکوڑوں کو الیکٹرک شاک سے مارنا جائز ہے؟
  336. مسجد نبوی میں اولین نماز کونسے وقت کی ادا کی گئی؟
  337. جس ملک کے شہری نےگستاخئ رسول (ص) کی ہو اس کےمعاشی بائیکاٹ‌ کا کیا حکم ہے؟
  338. کیا مسلمان کسی غیر مسلم کے ساتھ کھانا کھا سکتا ہے؟
  339. کیا اسلام رہبانیت کی اجازت دیتا ہے؟
  340. کیا ضروری ڈاک یا کاغذات دینے والے کے لے بھی تین سے زائد بار دستک دینا منع ہے؟
  341. اگرامام بھول جائے تو اس کو یاد کروانے کا کیا طریقہ ہے؟
  342. عورت کے لیے کن اعضاء چھپانا واجب نہیں ہے؟
  343. کیا بغیر نیت کے دی جانے والی صریح‌ طلاق واقع ہو جاتی ہے؟
  344. کیا والدین کے ترکہ میں‌ سے ان کی خدمت کرنے والے بیٹے کو اضافی حصہ ملے گا؟
  345. نل بندی (عورتوں کا آپریشن) کروانا کیسا ہے؟
  346. ’جنازہ میں‌ چالیس آدمیوں‌ کی شرکت سے مردہ کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں‘ اس حدیث کا مفہوم کیا ہے؟
  347. ایک مستحق کے لیے جمع کردہ صدقات دوسرے مستحق پر خرچ ہو سکتے ہیں؟
  348. کیا ’میرے سوہنے اللہ‘ کہنا آدابِ خداوندی کے خلاف ہے؟
  349. مستحقینِ زکاۃ کو کیسے تلاش کیا جائے؟
  350. کیا زانیہ کو اسکا شوہر معاف کر سکتا ہے؟
  351. کیا موبائل کمپنیوں کے دیے گئے ایڈوانس پر اضافی کٹوتی سود کے زمرے میں‌ آتی ہے؟
  352. کیا غیر مسلم سے سودی لین دین جائز ہے؟
  353. شوہر پر بیوی کے بنیادی حقوق کیا ہیں؟
  354. کیا تدفین کے بعد قبر پر تلاوتِ قرآن کرنا جائز ہے؟
  355. رسول اکرم (ص) کے عالم الغیب ہونے سے کیا مراد ہے؟
  356. کیا دف کے ساتھ نعت پڑھنا جائز ہے؟
  357. اگر دوران نماز، نماز کا وقت ختم ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
  358. کیا بلیوں‌ کا آوازیں نکالنا نحوست کی علامت ہے؟
  359. حاملہ بیوی سے ہمبستری کرنے کا کیا حکم ہے؟
  360. اوجڑی کھانے کا کیا حکم ہے؟
  361. غیر مسلم استاد سے ملاقات کے آداب کیا ہیں؟
  362. نادانستہ طور پر دورانِ حیض ہمبستری کا کیا حکم ہے؟
  363. کیا منہ میں نسوار رکھ کر تلاوت یا نعت سننا جائز ہے؟
  364. الیکٹرانک ڈیوائیس میں قرآنِ پاک رکھنے کا کیا حکم ہے؟
  365. کیا بڑا بیٹا اپنی مرضی سے والد کا مال استعمال کر سکتا ہے؟
  366. کیا ہر قرض پر اضافہ دینا سود ہے؟
  367. کیا زیور اور جہیز پر بھی زکوٰۃ ہے؟
  368. نمازِ جمعہ و عیدین کی شرائط کیا ہیں؟
  369. اگر شوہر بغیر وجہ کے اپنی بیوی سے مباشرت نہ کرے تو شریعت کا کیا حکم ہے؟
  370. نومولود کے کان میں‌ اذان دینے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  371. معلمات اور طالبات کے لیےایّام مخصوصہ کے دوران قرآنِ پاک پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
  372. کیا غیر مسلم کے ہاتھوں‌ پکا ہوا گوشت کھانا جائز ہے؟
  373. کیا حائضہ قبرستان جا سکتی ہے؟
  374. قسطوں‌ پر خرید و فروخت کے شرعی احکام کیا ہیں؟
  375. خواب میں رسول اکرم (ص) کی زیارت کے دعویدار پر یقین کیسے کیا جائے؟
  376. کیا خدا تعالی ہر جگہ موجود ہے؟
  377. اگر خوراک غیر تحلیل پذیر الکوحل کی مدد سے محفوظ‌ کی جائے، تو کیا اس کا استعمال جائز ہے؟
  378. موبائل کمپنیوں‌ کی طرف سے ملنے والی اضافی سہولیات کا کیا حکم ہے؟
  379. کیا بدعقیدہ شخص کا جنازہ پڑھا جاسکتا ہے؟
  380. خواب میں‌ کیکڑے یا کچھوے دیکھنے کی کیا تعبیر ہے؟
  381. کیا خواتین چہرہ صاف کرنے کے لیے حرام اجزاء سے بنی ادویات استعمال کر سکتی ہیں؟
  382. اگر رمی ادھوری چھوڑی جائے، تو کیا دم لازم آتا ہے؟
  383. کیا اسلام بچوں‌ کے قتل کی اجازت دیتا ہے؟
  384. کیا نمازِ قصر کے احکام آج بھی وہی ہیں جو قرونِ اولیٰ میں‌ تھے؟
  385. لاؤڈ سپیکر کا استعمال کس حد تک درست ہے؟
  386. کیا ضرورت مند سود پر قرض لے سکتا ہے؟
  387. موزے پر مسح کن شرائط کے ساتھ درست ہے؟
  388. کیا مورث کی زندگی میں وراثت تقسیم کی جاسکتی ہے؟
  389. کیا لڑکا اپنی منکوحہ سے رخصتی سے پہلے مل سکتا ہے؟
  390. رضاعت کتنی عمر تک ثابت ہوتی ہے؟
  391. کیا طلاقِ صریح میں نیت کا اعتبار کیا جائے گا؟
  392. کیا غسل کی جگہ صرف وضو کر لینا کافی ہے؟
  393. کس غیر مسلم کے ہاتھ کا ذبیحہ کھانا جائز ہے؟
  394. انجان مردہ عورت کی آخری رسومات کیسے ادا کی جائیں؟
  395. پسند کی شادی سے متعلق اسلام کے کیا احکامات ہیں؟
  396. کیا اذان میں شہادتِ ولایتِ علیؓ درست ہے؟
  397. اگر عورت کی دوسری شادی سے پیدا ہونے والی اولاد اس کے سابقہ شوہر کی وراثت سے حصہ طلب کرے، تو کیا حکم ہوگا؟
  398. میموری کارڈ میں گانے فروخت کرنے کا کیا حکم ہے؟
  399. کیا بینک سے قسطوں پر گاڑی لینا جائز ہے؟
  400. کیا ورزش کرتے وقت تلاوت سننا جائز ہے؟
  401. کن صورتوں میں اور کتنی مدت تک کا حمل ضائع کروانا جائز ہے؟
  402. نمازِ عشاء کی قضاء کیسے ادا کی جائے؟
  403. استحاضہ اور حیض میں فرق کیسے کیا جائے؟
  404. خواب میں نکاح ہونا کیسا ہے؟
  405. عاشورہ کے روز سیاہ لباس پہننے کا کیا حکم ہے؟
  406. کیا عورت کا ایسے شوہر کے ساتھ رہنا جائز ہے جو رسول اللہ (ص) کی گستاخی کرتا ہو؟
  407. کیا مسجد میں سونا جائز ہے؟
  408. کیا بیوی کا اپنے شوہر کو پابند کرنا جائز ہے؟
  409. ’اپنے وقت اور حالات کا علم نہ رکھنے والا جاہل ہے‘ کیا یہ حدیث ہے؟
  410. زمل بتول نام رکھنا کیسا ہے؟
  411. کیا جھاڑو لگانے کے بعد نہانا ضروری ہے؟
  412. شطرنج کھیلنے کا کیا حکم ہے؟
  413. رضائے ربانی کا کیا مفہوم ہے؟
  414. کیا موجودہ بیوی کی بھانجی سے نکاح جائز ہے؟
  415. کیا امام، مسجد کے چندہ سے آنے جانے کے اخراجات لے سکتا ہے؟
  416. شے کو دیکھے بغیر اس کی بیع کا کیا حکم ہے؟
  417. کیا مقروض‌ پر زکوٰۃ‌ ہے؟
  418. پکی قبر بنانے اور قبر پر سبز ٹہنی رکھنے کا کیا حکم ہے؟
  419. ’’در مرشد دا خانہ کعبہ‘‘ کیا شرکیہ کلمہ ہے؟
  420. کیا اللہ کو گاڈ کہنا درست ہے؟
  421. کیا خواتین مسجد میں نمازِ تسبیح ادا کر سکتی ہیں؟
  422. کیا سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کرنا جائز ہے؟
  423. نمازِ وتر کب واجب ہوئی؟
  424. کیا غیر مسلموں جیسا لباس پہننا جائز ہے؟
  425. کیا سکالرشپ لینا جائز ہے؟
  426. مغرب کی آذان اور نماز کے دوران کتنا وقفہ کیا جاسکتا ہے؟
  427. اولاد کے حقوق کیا ہیں؟ والدین کی گستاخی کب ہوتی ہے؟
  428. ڈاکٹر طاہرالقادری کرسمس کیوں مناتے ہیں؟
  429. کیا حضرت شیث مکہ میں حضرت ابراہیم سے پہلے آئے تھے؟
  430. کیا کسی غیر محرم لڑکی سے ہم مکتب ہونے کی وجہ سے دوستی رکھی جا سکتی ہے؟
  431. کیا 10 تولے چاندی اور 5 تولے سونے پر زکوۃ فرض ہے؟
  432. اسٹیٹ بینک سے الحاق کی صورت میں اسلامک بینکنگ کیسے ممکن ہے؟
  433. رسول اللہ (ص) کی ازواج مطہرات اور صاحبزادگان اور صاحبزادیوں کے نام بتائیں؟
  434. خلفائے راشدین کے والدین کے حالات زندگی کیا ہیں؟
  435. کیا سیدنا امام حسین (رض) کی جدوجہد ریاست کے خلاف بغاوت تھی؟
  436. غیر مسلم لڑکی کو مسلمان کر کے شادی کرنا کیسا ہے؟
  437. مجبوری کی حالت میں حرام کمانا کیسا ہے؟
  438. مجبوری کی حالت میں رشوت دینے پر گناہ کس پر ہوگا؟
  439. خاوند پر جادو کروانے والی کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  440. کیا کمرشل جگہ پر گھریلو بجلی استعمال کرنا جائز ہے؟
  441. کسی شخص کی عدم موجودگی میں‌ اس کی طرف سے قربانی کیسے کی جائے گی؟
  442. ادائیگی قرض بھولنے کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟
  443. کیا خون کی شیشی جبیب میں رکھ کر نماز ادا کرنا جائز ہے؟
  444. کیا اللہ تعالی کے لیے جد کا لفظ استعمال کرنا جائز ہے؟
  445. جبرا نکاح کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟
  446. انسانی جسم کونسی مٹی سے پیدا ہوا ہے؟
  447. خواب میں کسی کو دودھ پلانا کیسا ہے؟
  448. شمال کی جانب ٹانگیں کر کے سونا کیسا ہے؟
  449. سودی رقم سے بنے ہوئے مکان کو فروخت کرنا کیسا ہے؟
  450. کیا حاجی منیٰ کی بجائے کسی دوسرے ملک میں‌ قربانی کر سکتا ہے؟
  451. کیا حالت ناپاکی میں درود پاک پڑھنا جائز ہے؟
  452. کیا قرض کی رقم سے سرمایہ کاری کی جا سکتی ہے؟
  453. کیا محافل میں برگزیدہ ہستیوں کے لیے نشست خالی رکھنا کیسا ہے؟
  454. کیا سونا چاندی پر زکوۃ اور قربانی دونوں واجب ہوتے ہیں؟
  455. کیا نماز تہجد کی رکعات طاق میں ہونا لازمی ہے؟
  456. غیب کسے کہتے ہیں؟
  457. نمازیوں کے آگے سے گزرنے والے کے بارے میں‌ کیا حکم ہے؟
  458. کیا جانوروں کا سوگ منانا جائز ہے؟
  459. غسل کھڑے ہو کر کرنا چاہیے یا بیٹھ کر؟
  460. نو مسلم شخص کو کس فرقے میں‌ داخل ہونا چاہیے؟
  461. کیا مسلمان کا غیر مسلم سے اعضاء لینا دینا جائز ہے؟
  462. درس و تدریس کے لیے مرد علماء کا خواتین کی اعتکاف گاہ میں جانا کیسا ہے؟
  463. حج کے بجائے عمرہ کرنے کی استطاعت ہو تو کیا عمرہ کیا جا سکتا ہے؟
  464. اسلام میں فحاشی کی سزا کیا ہے؟
  465. اذان کے دوران ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
  466. شادی سے منع کرنے والے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟
  467. یا رسول اللہ (ص) میں آپ سے یہ دعا مانگتا ہوں، کیا یہ کہہ سکتے ہیں؟
  468. کھانے کے دوران گفتگو کرنا کیسا ہے؟
  469. کیا قوالی یا موسیقی سننا حرام ہے؟
  470. گھر میں روزانہ چھوٹے بڑے بالوں کا نکلنا کیسا ہے؟
  471. کیا سونا چاندی پر زکوۃ اور قربانی دونوں دیے جاتے ہیں؟
  472. امام کے بارے میں‌ برے نظریات رکھنے سے اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
  473. داڑھی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  474. نماز جنازہ میں‌ سجدہ کیوں نہیں ہوتا؟
  475. ایک عام آدمی کو کس سے بیعت ہونا چاہیے؟
  476. قرآن پاک کی منازل، پاروں اور رکوع کا تعین کس نے کیا؟
  477. کیا ایک سال سے کم صحت مند بکرے کی قربانی دینا جائز ہے؟
  478. فرض نمازوں کی تیسری اور چوتہی رکعت میں کیا پڑھنا چاہیے؟
  479. کیا پرائز بانڈ میں نکلنے والی انعامی رقم جائز ہے؟
  480. کیا سنی لڑکی دوسرے مسلک میں نکاح کر سکتی ہے؟
  481. انسان مختلف زبانیں کیوں بولتے ہیں؟
  482. کیا مدینہ طیبہ یا سبز گنبد کی تصویر سامنے رکھ کر دعا مانگ سکتے ہیں؟
  483. شیعہ لڑکے کا سنی لڑکی کے نکاح کرنا کیسا ہے؟
  484. مکہ مکرمہ اور مدینہ طیبہ میں عام جگہ کی نسبت کتنا ثواب ملتا ہے؟
  485. کیا باپ کا حق استاد سے زیادہ ہے؟
  486. کیا خواتین روضہ رسول (ص) کے سامنے کھڑے ہو کر درود وسلام پڑھ سکتی ہیں؟
  487. شیعہ لڑکی کا سنی لڑکے سے نکاح کون پڑھائے گا؟
  488. کیا حب الوطنی کا نظریہ غیر اسلامی ہے؟
  489. کیا سارا سال روزے رکھنا جائز ہے؟
  490. فوت شدہ کی جگہ کسی دوسرے کا بنک سے پنش لینا کیسا ہے؟
  491. قبر کے اوپر قبر بنانا کیسا ہے؟
  492. کیا رقم کی ادائیگی کے لیے عصر حاضر کے مطابق رقم کی قدر کو دیکھا جائے گا؟
  493. اگر ذبح کے وقت تکبیر کہنا بھول جائے تو کیا ذبیحہ حلال ہو گا؟
  494. کیا رطوبت / لیکوریا کی صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا؟
  495. “جد“ کا مطلب کیا ہے؟
  496. کیا دوران حیض طلاق واقع ہو جاتی ہے؟
  497. قسم توڑنے کا کفارہ کیا ہے؟
  498. کیا عید کے دن معانقہ کرنا بدعت ہے؟
  499. کیا مسلمان کا کسی کافر و مشرک سے کیا ہوا وعدہ پورا کرنا ضروری ہے؟
  500. کیا ماں کسی خطرے کی وجہ سے نماز توڑ کر بچے کو پکڑ سکتی ہے؟
  501. کیا زنا کرنے والے جوڑے کا نکاح پڑھانے سے امام کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
  502. قبرستان کے لیے مقبوضہ زمین کا کیا حکم ہوگا؟
  503. کیا حالت مجبوری میں‌ سود پر قرض لینا جائز ہے؟
  504. جنس کی تبدیلی کا شرعی حکم کیا ہے؟
  505. کیا قرآن مجید میں لا الہ اللہ محمد رسول اللہ کا بیان نہیں ہے؟
  506. کیا اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں آقا کریم (ص) کو امام الانبیا، سیدالانبیا کہا ہے؟
  507. کیا بار بار ہوا خارج ہونے کی صورت میں ہر بار وضو کرنا پڑے گا؟