Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - تازہ ترین سوالات تازہ ترین سوالات

  1. کیا معراج میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ تعالی کو دیکھا تھا؟
  2. امام ابو حنیفہ کا نام کیا تھا اور ان کی کتابیں‌ کتنی تھیں؟
  3. جس دوائی میں الکوحل شامل ہو اس کا استعمال کیسا ہے؟
  4. کیا سنی اور وھابی نکاح کر سکتے ہیں؟
  5. کیا دیوبندی اور وہابی کی امامت میں نماز ہوجاتی ہے؟
  6. بغیر طواف مکہ مکرمہ سے واپس آ جانے کا شرعی حکم کیا ہے؟
  7. چرس کس حد تک حرام ہے؟
  8. کیا بینک میں پڑی رقم اور قرض دی گئی رقم پر زکوۃ ہوگی؟
  9. کیا نماز میں کپڑوں کو فولڈ کرنا جائز ہے؟
  10. کیا اپنے مقدر کو کوسنے والے الفاظ کفریہ ہوتے ہیں؟
  11. شادی کی رسومات کا اسلامی طریقہ کیا ہے؟
  12. میں‌ اپنی بیوی کو تین طلاقیں‌ دے چکا ہوں، میں اس سے دوبارہ کیسے نکاح کرسکتا ہوں؟
  13. کیا‌ پینٹ شرٹ پہن کر نماز ہو جاتی ہے؟
  14. كيا يہ بات درست ہے كہ مشت بھر سے كم داڑھى ركھنے كا كوئى اجر و ثواب نہيں ہے؟
  15. تلقین میت کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟
  16. کیا حاملہ عورت کو طلاق ہو جاتی ہے
  17. کیا عورتیں اپنے سر کے بال شوق اور شوہر کی مرضی سے کٹوا سکتی ہیں؟
  18. کیا بیوٹی پارلر کھولنا جائز ہے؟
  19. اگر بیوی کو یقین ہے کہ شوہر نے طلاق دے دی ہے تو وہ گہنگار نہیں‌ ہوگی؟
  20. اہل سنت کا وہابیوں کے بارے میں کیا مؤقف ہے؟
  21. کیا کوئی شخص جان بچانے کی خاطر اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے سکتا ہے؟
  22. سونے اور چاندی پر زکوۃ کے متعلق وضاحت فرما دیں؟
  23. کیا مردوں اور عورتوں کا اکٹھا ہو کر ایک ہی جگہ واعظ و نصیحت سننا‌ جائز ہے؟
  24. اپنے مقدر کو کوسنے والے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  25. میاں بیوی کی مشترکہ ملکیت کی صورت میں‌ زکوۃ کا نصاب کتنا ہوگا؟
  26. کیا نماز میں سجدے کے دوران کوئی دعا مانگی جا سکتی ہے؟‌
  27. کس شخص پر نکاح لازم ہے اور کون سے لوگ مجرد رہ سکتے ہیں؟
  28. خراسان، مرو اور غزنی کے علاقے کن ممالک میں‌ ہیں؟
  29. میاں اور بیوی کے معاملہ میں کس کی گواہی قبول کی جائے گی؟
  30. حدیث مبارکہ میں‌ ہے کہ اگر مرد کی شلوار ٹخنوں سے نیچے ہو تو وہ جہنم میں ہوگا؟‌ وضاحت فرما دیں۔
  31. انشورنس کس حد تک جائز ہے؟
  32. اسلام کا ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے جو کہے کہ شریعت بعد میں ہے اور میرے معاملات پہلے؟
  33. سنتوں کے بعد دعا کرنا کیسا عمل ہے؟
  34. حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر کتنی تھی اور آپ نے شادی کیوں‌ نہیں‌ کی؟
  35. قطعی النص اور قطعی الدلالۃ، ظنی النص اور قطعی الدلالۃ کی وضاحت فرما دیں؟
  36. کیا چھ کلمے قرآن و حدیث سے ثابت ہیں؟
  37. کیا کھانے کے بعد پانی نہ پینا کسی حدیث یا اسلامی روایت سے ثابت ہے؟
  38. کیا‌ منت کے تمام پہلوؤں کو پورا کرنا لازمی ہے؟
  39. کیا نماز میں شلوار گھٹنوں سے اوپر ہونی چاہے؟
  40. میرے خواب کی تعبیر کیا ہوگی؟
  41. میں نماز میں بھول جاتا ہوں، میری رہنمائی کریں؟
  42. اگر دو بندے جماعت کے ساتھ نماز پڑھ رہے ہوں تو تیسرا بندہ کہاں کھڑا ہوگا؟
  43. کیا دانتوں سے خون آنے کی صورت میں وضو ہوجاتا ہے؟
  44. اگر کوئی شخص حج تمتع کے دوران سعی نہ کر سکے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
  45. کیا نوکری کے لیے جھوٹ بول سکتے ہیں؟
  46. سعودی عرب میں جمعہ کی سنتیں کب ادا کی جائیں؟
  47. کیا کھڑے ہو کر کھانا پینا جائز ہے؟
  48. کیا پیشاب والی جگہ کا صرف اگلا حصہ دھونے سے استنجا ہو جاتا ہے؟
  49. اوجھری کھانے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  50. قربانی کا جانور اگر چوری ہو جائے تو کیا حکم ہوگا؟