Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - حج

حج (48)

  1. اگر حاجی پر دم واجب ہو تو کیا وہ غیرحرم میں ادا کرسکتا ہے؟
  2. کیا حج و عمرہ کے علاوہ ارضِ حجاز کا سفر ممنوع ہے؟
  3. اہلِ پاکستان کے لیے میقات کون سا مقام ہے؟
  4. کن امور کے کرنے سے دَم واجب ہوتا ہے؟
  5. کیا جوتے اور لکڑی سے رَمی کرنا جائز ہے؟
  6. کنکریاں جمرات کو نہ لگنے کی صورت میں کیا حکم ہے؟
  7. کیا کسی دوسرے کی طرف سے رمی کی جاسکتی ہے؟
  8. حالتِ جنابت میں طوافِ زیارت کرنے کا کیا حکم ہے؟
  9. دورانِ طواف وضو ٹوٹ جانے پر کیا حکم ہے؟
  10. اگر کوئی طواف کے سات سے زائد چکر لگائے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  11. طواف کے کتنے چکروں میں رمل کرنا ضروری ہے؟
  12. حالتِ احرام میں بال ٹوٹنے کا کیا کفارہ ہے؟
  13. کیا موسم سرما میں احرام کے اوپر سے گرم کپڑا اوڑھنا جائز ہے؟
  14. کیا حالتِ احرام میں عقدِ نکاح جائز ہے؟
  15. سفرِ حج میں نماز پڑھنے کے کیا احکام ہیں؟
  16. اگر والدین مقروض ہوں‌ اور بیٹا صاحبِ استطاعت ہو تو بیٹے کے حج کا کیا حکم ہے؟
  17. کیا مقروض شخص حج کر سکتا ہے؟
  18. تقصیر کسے کہتے ہیں؟
  19. اگر عورت کو طوافِ زیارت/ افاضہ کرنے سے پہلے حیض آجائے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
  20. دورانِ حج عورت کے لئے سر کے کتنے بال کٹوانے کا حکم ہے؟
  21. کیا وقوفِ عرفات کے لئے حیض و نفاس سے پاک ہونا شرط ہے؟
  22. کیا خواتین بھی مردوں کی طرح رمل کریں گی؟
  23. بےوضو طواف کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  24. دورانِ طواف اگر عورت حائضہ ہو جائے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
  25. کیا عورت مرد کی طرح اونچی آواز میں تلبیہ کہہ سکتی ہے؟
  26. کیا عورت دورانِ حج چہرے کو ڈھانپ سکتی ہے؟
  27. کیا خواتین حرمین شریفین میں باجماعت نماز ادا کرسکتی ہیں؟
  28. حائضہ دورانِ حج کون سے اُمور ادا کر سکتی ہے؟
  29. کیا عورت حالتِ حیض و نفاس میں احرام باندھ سکتی ہے؟
  30. مرد اور عورت کے احرام میں کیا فرق ہے؟
  31. کیا خواتین حج و عمرہ کے دوران حیض روکنے کی ادویات استعمال کرسکتی ہیں؟
  32. کیا عورت محرم کے بغیر سفرِ حج کر سکتی ہے؟
  33. حج یا عمرہ میں حلق کروانے کا کیا حکم ہے؟
  34. کیا سودی قرض لے کر حج کرنا جائز ہے؟
  35. صاحبِ حثیت کو پہلے حج کرنا چاہیے یا عمرہ؟
  36. دورانِ حج رمی ظہر سے پہلےکر یں تو کیا حکم ہے؟
  37. گھریلو ضروریات اور حج میں سے کس کو ترجیح دی جائے؟
  38. کیا حاجی حالت احرام میں‌ مسواک کر سکتا ہے؟
  39. کیا سعودی حکومت کی طرف سے لوگوں پر ادائیگی حج سے روکنے کے لیے پابندیاں لگانا جائز ہے؟
  40. کیا مقروض شخص حج ادا کر سکتا ہے؟
  41. حج قران اور حج تمتع کے بارے میں‌ بتائیں؟
  42. کیا خاوند بیوی کو حج پر جانے سے روک سکتا ہے؟
  43. کیا حج سے سابقہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں؟
  44. کیا عورت محرم کے بغیر حج کرسکتی ہے؟
  45. حج کے واجب ہونے کی شرائط کیا ہیں؟
  46. حج کے فرائض کیا ہیں؟
  47. ایک مسلمان پر زندگی میں حج کب اور کتنی بار فرض ہے؟
  48. حج کسے کہتے ہیں؟