Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - روزہ

روزہ (150)

  1. کیا سگریٹ نوش کے قریب بیٹھنے سے روزہ خراب ہو جاتا ہے؟
  2. کیا جمعہ کے دن روزہ رکھنا مکروہ ہے؟
  3. روزے کی حالت میں‌ مشت زنی کا کیا حکم ہے؟
  4. روزے کی حالت میں مباشرت سے روزے کا کیا حکم ہے؟
  5. روزے کی حالت میں‌ اگر منی شہوت کے ساتھ خارج ہو تو روزے کا کیا حکم ہے؟
  6. روزے میں‌ انسولین لگانے کا کیا حکم ہے؟
  7. حالتِ جنابت میں سحری کھانے کا کیا حکم ہے؟
  8. کیا احتلام سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  9. کیا روزہ کی حالت میں نہر میں یا پول نہانا جائز ہے؟
  10. روزے کا فدیہ ادا کرنے کے کیا احکام ہیں؟
  11. سحری کے اختتام کا صحیح وقت کیا ہے؟
  12. روزہ کی حالت میں‌ ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کا کیا حکم ہے؟
  13. طلوعِ آفتاب کے بعد بھول کر کھا لینے سے روزے کا کیا حکم ہوگا؟
  14. اگر توڑے گئے روزوں کی تعداد معلوم نہ ہو، تو کفارہ کس طرح ادا کیا جائے؟
  15. حالت روزہ میں جماع کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
  16. کیا نفلی روزوں کے دوران خون کا عطیہ دے سکتے ہیں؟
  17. رمضان میں‌ رہ جانے والے روزے کیسے مکمل کیے جائیں؟
  18. کیا حالت روزہ میں دانت نکلوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  19. کیا مرحوم کے قضاء روزے اس کی اولاد رکھ سکتی ہے؟
  20. کیا سحری کھائے بغیر روزہ رکھ سکتے ہیں؟
  21. افطاری قبل از آذان کرنا مسنون ہے یا بعد از آذان؟
  22. کیا مصارف مسجد پر زکوۃ کی رقم لگائی کی جا سکتی ہے؟
  23. کیا شعبان المعظم کی 15 تاریخ کو روزہ رکھنا حدیث سے ثابت ہے؟
  24. ادائیگی ٹیکس کے بعد بچت والی رقم پر زکوۃ‌ دینی چاہیے؟
  25. کیا قضاء روزے کسی دوسرے فرد سے رکھوائے جا سکتے ہیں؟
  26. کیا سارا سال روزے رکھنا جائز ہے؟
  27. کیا بلاعذر فرض روزہ ترک کر کے صرف کفارہ ادا کیا جا سکتا ہے؟
  28. کیا روزے کی حالت میں لینز لگانا جائز ہے؟
  29. انجکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے تو اس کا کفارہ کیا ہو گا؟
  30. حالت روزہ میں‌ استمناء بالید کرنے والے پر کیا حکم ہے؟
  31. حاملہ عورت کے لیے رمضان کے روزے رکھنا کیسا ہے؟
  32. کیا اذان کے دوران سحری کرنا جائز ہے؟
  33. بیماری کی صورت میں‌ روزے کا کیا حکم ہوگا؟
  34. کیا والدین کے منع کرنے پر نفلی روزہ ترک کرنا جائز ہے؟
  35. کیا حاملہ عورت پر رمضان کے روزے رکھنا فرض ہے؟
  36. کیا روزہ کی حالت میں ٹیکا (انجیکشن) لگوایا جا سکتا ہے؟
  37. کیا ایام مخصوصہ میں عورتیں عبادت کر سکتی ہیں؟
  38. کیا ان ہیلر استعمال کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  39. 9 اور 10 محرم کے روزے رکھنا کیسا ہے؟
  40. کیا سفر میں روزہ قصر ہو جاتا ہے ؟
  41. روزے کس عمر میں فرض ہوتے ہیں؟
  42. سحر و افطار کے اوقات قرآن مجید کی روشنی میں‌ کیا ہیں؟
  43. کیا کوئی شخص صرف کفارہ ادا کر کے سال کے کسی اور مہینے میں‌ روزے رکھ سکتا ہے؟
  44. کیا عورت کے لیے حالت حمل میں نماز اور روزہ رکھنا ضروری ہے؟
  45. شب برات کیا ہے اور اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  46. کیا عید کے دن روزہ رکھنا جائز ہے؟
  47. عید الفطر کو خوشی کا دن کیوں قرار دیا گیا؟
  48. اگر معتکفہ کا شرعی عذر کی وجہ سے مسنون اعتکاف ٹوٹ جائے تو وہ کتنے دنوں کے اعتکاف کی قضا کرے گی؟
  49. کیا اجتماعی اعتکاف کی صورت میں مسجد سے باہر خیموں اور ملحقہ کمروں میں اعتکاف بیٹھ سکتے ہیں؟
  50. سعودی عرب سے پاکستان آنے والا روزہ دار اعتکاف کب بیٹھے؟
  51. کیا مسنون اعتکاف کے لئے روزہ رکھنا شرط ہے؟
  52. اعتکاف بیٹھنے کی شرائط کیا ہیں؟
  53. شریعت کی رو سے مسنون اعتکاف کا آغاز اور اختتام کس وقت ہوتا ہے؟
  54. رمضان المبارک کے کن ایام میں اعتکاف بیٹھنا مسنون ہے؟
  55. اعتکاف بیٹھنے کی کیا فضیلت ہے؟
  56. اعتکاف سے کیا مراد ہے؟
  57. اگر دھواں، غبار، عطر کی خوشبو یا دھونی حلق یا دماغ میں چلی جائے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  58. کیا کسی مریض کو حالتِ روزہ میں خون دینا جائز ہے؟
  59. کیا روزے کی حالت میں انہیلر(Inhaler) لینا جائز ہے؟
  60. کیا انجکشن / ڈرپ لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  61. کیا قے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  62. کیا دانتوں سے خون نکلنے کی صورت میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  63. کیا روزے کی حالت میں مسواک یا ٹوتھ پیسٹ سے دانت صاف کرنا جائز ہے؟
  64. حالتِ روزہ میں کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا کیا حکم ہے؟
  65. کیا روزہ کی حالت میں سرمہ لگانا جائز ہے؟
  66. کیا روزہ کی حالت میں لپ اسٹک یا پٹرولیم جیلی (ویزلین) لگانا جائز ہے؟
  67. چکھنے سے کیا مراد ہے؟
  68. کیا حالتِ روزہ میں خاتونِ خانہ، باورچی، نان بائی کھانے میں نمک چکھ سکتا ہے؟
  69. شریعت نے حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کے لئے روزہ کے بارے میں کیا حکم دیا ہے؟
  70. اگر افطاری سے چند منٹ قبل عورت حائضہ ہوجائے تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  71. اگر حیض طلوعِ فجر سے پہلے رک جائے تو کیا غسل کئے بغیر روزہ رکھنا جائز ہے؟
  72. ایامِ مخصوصہ میں خواتین کے لئے نماز کی قضا نہیں ہے، لیکن روزہ کی کیوں ہے؟
  73. عورت کے لئے حالتِ حیض و نفاس میں روزہ کا کیا حکم ہے؟
  74. کیا اگر کوئی شخص صبح صادق کے بعد تک حالتِ جنابت میں رہے تو اس صورت میں اس کا روزہ ہوگا؟
  75. کیا مسافر روزہ رکھ سکتا ہے؟
  76. ماہِ رمضان میں اگر کسی کا روزہ ٹوٹ جائے تو کیا پھر اس کے لئے کھانا پینا جائز ہے؟
  77. روزہ دار اگر بھول کر کھا پی رہا ہو تو کیا اُسے یاد دلانا چاہئے یا نہیں؟
  78. بھول کر کھانا کھانے سے روزہ کیوں نہیں ٹوٹتا؟
  79. بھول کر کھانے پینے کے بعد اگر روزہ توڑ دیا تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  80. مرنے والے کے ذمے فرض یا واجب روزہ ہو تو اُس کی طرف سے روزہ قضا کرنے کا کیا حکم ہے؟
  81. روزے کا فدیہ کیا ہے؟
  82. کن صورتوں میں روزے کا فدیہ ادا کیا جائے؟
  83. فدیہ کسے کہتے ہیں؟
  84. کیا کثرتِ ضعف یا بیماری کے باعث وقت سے پہلے روزہ افطار کرنا جائز ہے؟
  85. شرع کی رُو سے حالتِ بیماری میں روزہ توڑنے کا کیا حکم ہے؟
  86. اگر کوئی بغیر کسی شرعی رخصت یا مرض کے رمضان کا روزہ چھوڑے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
  87. کیا کفارہ کے طور پر ساٹھ مسکینوں کا کھانا ایک ہی مسکین کو دیا جا سکتا ہے؟
  88. شریعت میں ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانے کی مقدار کیا ہے؟
  89. روزوں کی صورت میں کفارہ ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
  90. عمدًا نفلی روزہ توڑنے کا کفارہ کیا ہے؟
  91. کفارہ کسے کہتے ہیں اور اس کے ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  92. روزوں کی قضا پوری کرنے کے بارے میں ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا کا کیا معمول تھا؟
  93. رمضان کے قضا روزے لگاتار رکھنے چاہییں یا وقفہ سے؟
  94. وہ کون سے امور ہیں جن سے صرف روزہ کی قضا لازم آتی ہے کفارہ نہیں؟
  95. روزوں کی قضا کے کیا احکام ہیں؟
  96. وہ کون سے امور ہیں جن سے روزہ مکروہ ہوتا ہے؟
  97. سحری کھانے میں تاخیر اور افطار کرنے میں جلدی کا حکم کیوں دیا گیا؟
  98. سحری کا وقت کب ختم ہوتا ہے، کیا اس کے بعد کچھ کھانا جائز ہے؟
  99. کیا روزہ توڑنے کی نیت کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  100. کیا نیت کے لئے زبان سے اظہار کرنا ضروری ہے؟
  101. کیا روزے کے لئے نیت کرنا ضروری ہے؟
  102. روزے سے ہمیں کیا سبق حاصل ہوتا ہے؟
  103. کیا روزہ سگریٹ نوشی سے نجات کا ذریعہ ہے؟
  104. روزہ کس طرح سرطان (Cancer) کی روک تھام میں مدد دیتا ہے؟
  105. کیا روزہ موٹاپے میں کمی کا باعث بنتا ہے؟
  106. روزہ شوگر (Diabetes) کو کنٹرول کرنے میں کیا کردار ادا کرتا ہے؟
  107. کھجور سے روزہ افطار کرنے میں کیا حکمت ہے؟
  108. اجتماعی افطاری کرنے کے کیا فوائد ہیں؟
  109. کون سی دو خوشیاں ہیں جو روزہ دار کو نصیب ہوتی ہیں؟
  110. روزہ کي حفاظت کيسے ممکن ہے؟
  111. کیا روزہ کے اثرات ہر شخص پر یکساں ہوتے ہیں؟
  112. عام اور خاص لوگوں کے روزے میں کیا فرق ہے؟
  113. روزے میں کار فرما حکمتیں کیا ہیں؟
  114. روزہ کی حالت میں غیبت کرنا، جھوٹ بولنا اور فحش کلامی کرنا کیسا ہے؟
  115. سحری و افطاری کے وقت کون سی دعائیں پڑھنی چاہییں، کیا یہ حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت ہیں؟
  116. صومِ داؤدی کسے کہتے ہیں؟
  117. مکروہ روزے سے کیا مراد ہے؟
  118. حرام روزے سے کیا مراد ہے؟
  119. نفلی روزہ سے کیا مراد ہے؟
  120. مسنون روزے سے کیا مرا د ہے؟
  121. واجب معین اور واجب غیر معین روزے سے کیا مراد ہے؟
  122. فرض معین اور فرض غیر معین روزے سے کیا مراد ہے؟
  123. روزہ کی کتنی اقسام ہیں؟
  124. کیا روزہ پہلی امتوں پر بھی فرض تھا؟
  125. روزہ کن لوگوں پر فرض ہے؟
  126. روزہ کس سن ہجری میں فرض ہوا؟
  127. روزہ کون سی عبادت ہے؟
  128. ارکان اسلام میں روزہ کون سا رکن ہے؟
  129. قرآن و حدیث کی روشنی میں روزہ کی فرضیت و فضیلت کیا ہے؟
  130. لغوی اور شرعی اعتبار سے روزہ سے کیا مراد ہے؟
  131. رمضان المبارک میں شبینہ کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
  132. رمضان المبارک میں تراویح کے دوران قرآن حکیم کی تلاوت کی مقدار کیا ہونی چاہئے؟ کیا رمضان المبارک میں تراویح میں مکمل قرآن پڑھنا لازم ہے؟
  133. اگر مطلع صاف نہ ہو تو پھر کتنے آدمیوں کی گواہی ضروری ہے؟
  134. اگر مطلع صاف ہو تو رمضان المبارک کے روزے کے لئے کم از کم کتنے آدمیوں کی گواہی ضروری ہے؟
  135. 29 شعبان المعظم کو اگر چاند نظر نہ آئے تو کیا کسی کے لئے 30 شعبان المعظم کو روزہ رکھنا جائز ہے؟
  136. رؤیتِ ہلال (چاند دیکھنے) سے کیا مراد ہے؟
  137. رمضان المبارک میں افطاری کی فضیلت کیا ہے؟
  138. رمضان المبارک میں سحری کھانے کی فضیلت کیا ہے؟
  139. رمضان المبارک میں تلاوتِ قرآن حکیم کی فضیلت کیا ہے؟
  140. رمضان المبارک میں قیام اللیل کی فضیلت کیا ہے؟
  141. رمضان المبارک امت مسلمہ کے لیے کیا پیغام لے کر آتا ہے؟
  142. اللہ تعالیٰ رمضان المبارک میں امتِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کن تحائف سے نوازتا ہے؟
  143. رمضان المبارک میں جنت کے دروازے کھلنے اور جہنم کے دروازے بند ہونے سے کیا مراد ہے؟
  144. رمضان المبارک میں شیطان کے جکڑے جانے سے کیا مراد ہے؟
  145. رمضان المبارک میں عمرہ کرنے کی فضیلت کیا ہے؟
  146. رمضان المبارک میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معمولات کیا تھے؟
  147. حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان المبارک کا کیسے استقبال فرماتے؟
  148. قرآن و حدیث کی روشنی میں رمضان المبارک کی فضیلت کیا ہے؟
  149. رمضان کا معنی و مفہوم کیا ہے؟
  150. جس عورت کو استحاضہ کی بیماری ہو اس کے لیے روزہ کا کیا حکم ہے؟