Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - نکاح

نکاح (135)

  1. کیا رضائی پھوپھی سے نکاح جائز ہے؟
  2. مذاق میں خود کو غیرمسلم کہنے سے نکاح‌ کا کیا حکم ہوگا؟
  3. مفقود الخبر شوہر کی بیوی کی دوسری شادی کا کیا حکم ہے؟
  4. کیا زانیہ سے نکاح منعقد ہو جاتا ہے؟
  5. بلوغت سے پہلے ہونے والے نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  6. عدالتی نکاح (court marriage) کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  7. کیا زناء سے بھی حرمتِ مصاہرت ثابت ہوتی ہے؟
  8. کیا غیرمسلم لڑکی سے مسلمان لڑکے کی شادی جائز ہے؟
  9. اگر نکاح‌ کے گواہ اور لڑکا، لڑکی فون پر ہوں‌ تو نکاح‌ کا کیا حکم ہے؟
  10. اگر نکاح کے گواہان ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مجلسِ نکاح میں شریک ہوں تو نکاح کا کیا حکم ہے؟
  11. کیا عدالتی نکاح کے بعد شرعی نکاح‌ کرنا ضروری ہے؟
  12. کیا فون کال پر نکاح کی گواہی قابلِ‌ قبول ہے؟
  13. نکاح مسیار سے کیا مراد ہے اور اس کا شرعی حکم کیا ہے؟
  14. زنا سے بچنے کے لیے غیراعلانیہ نکاح‌ کا کیا حکم ہے؟
  15. ’جس سے بھی میرا نکاح ہو اس پر طلاق‘ ایسا کہنے والے کے لیے نکاح‌ کا کیا حکم ہے؟
  16. کیا دادا کی بھتیجی سے نکاح جائز ہے؟
  17. مطلقہ کو دوسری شادی سے روکنا کیسا ہے؟
  18. فون پر نکاح‌ کا انعقاد کن شرائط کے ساتھ جائز ہے؟
  19. کیا باندیوں سے بغیر نکاح کے مباشرت جائز ہے؟
  20. کیا گروپ چیٹ کے دوران ایجاب و قبول سے نکاح منعقد ہوجاتا ہے؟
  21. کیا بیوی کی موجودگی میں اس کی بھانجی سے نکاح‌ جائز ہے؟
  22. کیا سُنّی کا غیرسُنّی سے نکاح جائز ہے؟
  23. کیا زبردستی کےنکاح‌ کو لڑکی یکطرفہ طور پر فسخ کرسکتی ہے؟
  24. لڑکی کی مرضی کے خلاف منعقد ہونے والے جبری نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  25. کیا دورانِ حمل نکاح منعقد ہو جاتا ہے؟
  26. اسلام کے دوسری شادی کے متعلق کیا احکامات ہیں؟
  27. اسلام میں‌ پیغامِ نکاح بھیجوانے طریقہ کیا ہے؟
  28. سُنی لڑکی اور لڑکے کا نکاح خوان اگر غیرسُنی ہو، تو کیا نکاح‌ قائم ہوجائے گا؟
  29. شرعاً حق مہر کی کم سے کم کیا مقدار ہے؟
  30. کیا نکاح فارم پر دستخط کرنا ایجاب و قبول کے قائم مقام ہے؟
  31. والدین کا فیملی میں‌ نکاح کے لیے ضد کرنا کیسا ہے؟
  32. ٹیلی فون یا انٹرنیٹ پر نکاح‌ منعقد ہونے کی کیا شرائط ہیں؟
  33. کیا خطبہ کے بغیر نکاح قائم ہوجائے گا؟
  34. کیا موبائل پر نکاح ہو سکتا ہے؟
  35. کیا زانیہ سے نکاح‌ جائز ہے؟
  36. کیا لڑکا اپنی منکوحہ سے رخصتی سے پہلے مل سکتا ہے؟
  37. کیا لڑکی کا ولی اس کی زبردستی شادی کرسکتا ہے؟
  38. نکاح پر نکاح کرنے کا کیا حکم ہے؟
  39. پسند کی شادی سے متعلق اسلام کے کیا احکامات ہیں؟
  40. کیا مسلمان مرد، غیرمسلم عورت سے نکاح کر سکتا ہے؟
  41. کیا بغیر گواہوں کے نکاح منعقد ہو جاتا ہے؟
  42. کیا سالی کی بیٹی سے نکاح جائز ہے؟
  43. کیا موجودہ بیوی کی بھانجی سے نکاح جائز ہے؟
  44. کیا جعلی نکاح نامے پر کیا گیا نکاح درست ہے؟
  45. کیا ماں کی اولاد دوسرے شوہر کی کسی اور بیوی کی اولاد سے نکاح کرسکتی ہے؟
  46. کیا بیوی کی لڑکی سے اس کے موجودہ شوہر کی پہلی بیوی کے لڑکےکی شادی جائز ہے؟
  47. کیا غیر محرم کے سامنے خاوند کو ناپسندیدہ کہنے سے نکاح ٹوٹ‌ جاتا ہے؟
  48. جس شخص نے پیشگی طلاق دے دی ہو ، کیا وہ ساری عمر غیر شادی شدہ رہے گا؟
  49. کیا خفیہ نکاح کے بعد اسی لڑکی سے اعلانیہ نکاح کرنا جائز ہے؟
  50. کیا سنی لڑکی کا دوسرے مسلک کے لڑکے سے نکاح جائز ہے؟
  51. کیا جس لڑکی سے جسمانی تعلقات بن جائیں اسی سے شادی کرنا لازمی ہو جاتا ہے؟
  52. کیا مسلمان لڑکے کی عیسائی لڑکی سے شادی جائز ہے؟
  53. اسلام میں‌ زبردستی شادی کے متعلق کیا احکام ہیں؟
  54. کیا زنا کی صورت میں نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
  55. رسول اللہ (ص) کی نبوت کے اعلان سے پہلے نکاح کیسے ہوتے تھے؟
  56. منکوحہ سے نکاح کیسے کیا جا سکتا ہے؟
  57. کیا نوجوان لڑکے کا شادی نہ کرنا کبیرہ گناہ ہے؟
  58. کیا کوئی شخص زانیہ عورت سے پیدا شدہ لڑکی کا نکاح اپنی منکوحہ بیوی سے پیدا شدہ لڑکے سے کر سکتا ہے؟
  59. (میرا جتنی عورتوں‌ سے نکاح ہوگا ان کو طلاق) کہنے والا کبھی نکاح‌ کر سکتا ہے؟
  60. کیا ایک سنی لڑکا شیعہ لڑکی سے شادی کر سکتا ہے؟
  61. اسلام میں کیسی لڑکی سے شادی کرنے کا حکم ہے؟
  62. دوران عدت شادی کیوں جائز نہیں ہے؟
  63. لڑکی اور لڑکے کے لئے شادی کا مناسب وقت، عمر کیا ہونا چاہئے؟
  64. شادی کرنے کے لیے والدین کی رضامندی کیوں ضروری ہے؟
  65. کیا شادی کے موقع پر دولہن یا دولہا کو مہندی لگانا جائز ہے؟
  66. کیا لڑکی کا لڑکے کو پیغام نکاح دینا جائز ہے؟
  67. کیا نکاح فارم کے علاوہ میرج رجسٹریشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ضروری ہے؟
  68. کیا ایک بار ایجاب وقبول کرنے سے نکاح ہو جاتا ہے؟
  69. کیا نکاح کرنے کے ممنوع اوقات ہیں؟
  70. نکاح کے بعد رخصتی سے قبل کیا بیوی سے ہمبستری جائز ہے؟
  71. زیادہ عمر کی لڑکی سے مرد نکاح کیوں‌ نہیں‌ کرتے؟
  72. فیملی سے باہر شادی کرنا کیسا عمل ہے؟
  73. کیا لڑکی اپنی پسند کی شادی کے لیے والدین سے اظہار کر سکتی ہوں؟
  74. فیملی سے باہر شادی کرنا کیسا ہے؟
  75. لڑکے اور لڑکی کے لئے شادی کا مناسب اور شرعی طریقہ کیا ہے؟
  76. آن لائن نکاح کروانے کا صحیح‌ طریقہ کیا ہے؟
  77. نکاح سے قبل لڑکے لڑکی کا ملنا کیسا ہے؟
  78. کیا بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی ہو سکتی ہے؟
  79. کیا سالی سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
  80. کیا خطبہ نکاح خود دولہا جو کہ خود مفتی ہے پڑھ سکتا ہے؟
  81. نکاح کے گواہان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  82. کیا سید لڑکی کی شادی کسی امتی لڑکے سے ہو سکتی ہے؟
  83. کیا اسکائپ پر نکاح پڑھایا جا سکتا ہے؟
  84. کیا تکمیل نکاح کے لیے کلمے پڑھانا ضروری ہے؟
  85. کیا دلہا اپنا خطبہ نکاح خود پڑھ سکتا ہے؟
  86. کیا بیوی کو بتائے بغیر بیرون ملک شادی کی جا سکتی ہے؟
  87. ساس کو شہوت سے چھونے سے کیا اس کی بیٹی سے نکاح‌ برقرار رہے گا؟
  88. کیا غیر شادی شدہ حاملہ عورت سے نکاح ہو سکتا ہے؟
  89. کیا اسلام میں‌ لڑکی دوسری لڑکی کے ساتھ شادی کر سکتی ہے؟
  90. کیا دادی کا دودھ پینے والے کا دادی کی نواسی سے نکاح سے ہو سکتا ہے؟
  91. کیا کوئی از خود مہر کی رقم مختص کر سکتا ہے؟
  92. کیا ویزہ حاصل کرنے کی غرض سے فرضی نکاح کیا جا سکتا ہے؟
  93. انٹرنیٹ اور ٹیلی فون پر نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  94. طویل عرصہ میاں بیوی کی مباشرت نہ ہونے سے نکاح فاسد ہو جاتا ہے؟
  95. کیا دوسری شادی سے پہلے بیوی کی اجازت لینی پڑے گی؟
  96. اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت سے محروم شخص شادی کر سکتا ہے؟
  97. کیا والدین سے ناراض ہو کر جائز مطالبہ منوایا جا سکتا ہے؟
  98. کیا بانجھ پن کا مریض شادی کر سکتا ہے؟
  99. کیا دوران عدت نکاح ہو سکتا ہے؟
  100. کیا سگی چاچی (بیوہ) سے نکاح کرنا جائز ہے؟
  101. کس صورت میں عورت علیحدگی کا مطالبہ کر سکتی ہے؟
  102. اسلام میں وٹہ سٹہ کی شادی کے بارے میں‌ کیا احکام ہیں؟
  103. بیوی کی سوتیلی بہن سے کب نکاح کیا جا سکتا ہے؟
  104. خاوند کے ناجائز تعلقات پر بیوی کو کیا کرنا چاہیے؟
  105. اسلام میں جبری شادی کے بارے کیا حکم ہے؟
  106. اسلام میں شادی کے لیے کن چیزوں کو مدنظر رکھا جاتا ہے؟
  107. بغیر نکاح حمل ہونے کی صورت میں بچہ جائز ہوگا یا ناجائز؟
  108. کیا اسلام میں زبردستی کی شادی جائز ہے؟
  109. کیا سیدہ کا غیر سید سے نکاح جائز ہے؟
  110. کیا اہل تشیع کا سنی لڑکے سے نکاح جائز ہے؟
  111. کیا بھتیجی سے نکاح جائز ہے؟
  112. غیر مسلم لڑکی کو مسلمان کر کے شادی کرنا کیسا ہے؟
  113. جبرا نکاح کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟
  114. شادی سے منع کرنے والے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟
  115. کیا سنی لڑکی دوسرے مسلک میں نکاح کر سکتی ہے؟
  116. شیعہ لڑکے کا سنی لڑکی کے نکاح کرنا کیسا ہے؟
  117. شیعہ لڑکی کا سنی لڑکے سے نکاح کون پڑھائے گا؟
  118. کیا زنا کرنے والے جوڑے کا نکاح پڑھانے سے امام کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
  119. کیا اسلام میں‌ لونڈیوں سے بغیر نکاح کے جماع کی اجازت تھی؟
  120. نکاح پڑھنے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
  121. کیا کسی کو حلالہ کے لیے مجبور کیا جا سکتا ہے؟
  122. کیا عدالتی تنسیخ کے بعد لڑکی دوسری جگہ نکاح کر سکتی ہے؟
  123. کیا اللہ تعالیٰ کو گواہ بنا کر نکاح کرنا جائز ہے؟
  124. کیا شادی سے قبل اپنی منگیتر سے جسمانی تعلقات قائم کرنا جائز ہے؟
  125. کیا ٹیلی فون یا انٹر نیٹ پر نکاح ہو سکتا ہے؟
  126. اسلام میں نکاح کے لیے عمر کی کیا شرائط ہیں؟
  127. حضرت عائشہ صدیقہ سے شادی کے وقت حضور (ص) کی عمر مبارک کتنی تھی؟
  128. حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا نکاح اور رخصتی کے وقت عمر مبارک کیا تھی؟
  129. کم عمری میں نکاح کا کیا حکم ہے؟
  130. ٹیلی فون اور انٹرنیٹ پر نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  131. اگر عورت کو لکھی ہوئی طلاق وصول نہ ہو تو اس کا کیا حکم ہوگا؟
  132. کس شخص پر نکاح لازم ہے اور کون سے لوگ مجرد رہ سکتے ہیں؟
  133. میاں اور بیوی کے معاملہ میں کس کی گواہی قبول کی جائے گی؟
  134. کیا سید زادی کا نکاح غیر سید سے ہو سکتا ہے؟
  135. اگر سید لڑکی کا نکاح کسی غیر سید سے ہو تو‌ کیا ان کی اولاد کو سید کہہ سکتے ہیں؟