سوال نمبر:4149
کیا روزہ کی حالت میں سگریٹ پینے والے کے قریب بیٹھنے سے روزہ خراب ہو جاتا ہے؟
- سائل: شیخ حسن اعجازمقام: لاہور
- تاریخ اشاعت: 01 اپریل 2017ء
جواب:
سگریٹ نوش کے قریب بیٹھنے سے روزہ خراب نہیں ہوتا، لیکن یہ کوئی پسندیدہ عمل نہیں
ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔