سوال نمبر:2810
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں عصر اور مغرب کی نماز کے درمیان قرآن پڑھ سکتا ہوں؟
- سائل: جہانگیرمقام: کراچی، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 23 ستمبر 2013ء
جواب:
جی ہاں! عصر اور مغرب کی نماز کے درمیان قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں، اس میں کوئی ممانعت نہیں
ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔